منضج الورم

( مُنْضِجُ الْوَرَم )
{ مُن + ضِجُل (ا غیر ملفوظ) + وَرَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ورم کو پکا دینے والا؛ (طب) ورم کو پکانے اور اس میں پیپ پیدا کرنے والی دوا۔