منضود

( مَنْضُود )
{ مَن + ضُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تہ بہ تہ چڑھایا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا؛ ڈھیر کیا گیا (سامان، چیزیں وغیرہ)۔