منطق الہی

( مَنْطِقِ اِلٰہی )
{ مَن + طِقے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ منطق جو الٰہیات کے مسائل سے بحث کرتی ہے۔