منطق آمیز

( مَنْطِق آمیز )
{ مَن + طِق + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں منطق شامل ہو، استدلال پر مبنی؛ مراد: پیچیدہ۔