منطق عقلیہ

( مَنْطِقِ عَقْلِیَہ )
{ مَن + طِقے + عَق + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) حقیقت کی دریافت عقلی دلائل سے کرنا اور اس کی بنیاد بے لوث فکر پر رکھنا۔