منطق گزیدہ

( مَنْطِق گَزِیدَہ )
{ مَن + طِق + گَزی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منطق زدہ؛ (مجازاً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا، بہت دلیلیں دینے والا، نہایت استدلالی، حجتی، منطق پرست۔