منطقی اثباتیت

( مَنْطِقی اِثْباتِیَت )
{ مَن + طِقی (کسرہ ط مجہول) + اِث + با + تِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے۔ (Logical Positivism)۔