منطقی استقرا

( مَنْطِقی اِسْتِقْرا )
{ مَن + طِقی (کسرہ ط مجہول) + اِس + تِقی + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) علم منطق کے ذریعے جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنے کا طریقہ، منطق استقرائی۔