منطقی تعبیر

( مَنْطِقی تَعْبِیر )
{ مَن + طِقی (کسرہ ط مجہول) + تَع + بِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزر کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے۔