منطقی تقاضا

( مَنْطِقی تَقاضا )
{ مَن + طِقی (کسرہ ط مجہول) + تَقا + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا، فطری تقاضا۔