منطقی ربط

( مَنْطِقی رَبْط )
{ مَن + طِقی (کسرہ ط مجہول) + رَبْط }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقع یا کہانی کا)۔