منطقیت

( مَنْطِقِیَت )
{ مَن + طِقِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قضا یا کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرنے کا عمل، منطق پر مبنی ہونا، فطری پن؛ الجھاؤ۔