سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
منظر نامہ
(
مَنْظَر نامَہ
)
{ مَن + ظَر + نا + مَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی رو داد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں (Scenario)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر