منظم طور پر

( مُنَظَّم طَور پَر )
{ مُنَظ + ظَم + طَور (و لین) + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ترتیب سے، سلیقے کے ساتھ، مربوط۔