منفرج

( مُنْفَرِج )
{ مُن + فَرِج }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نباتیات) پتوں میں دو شاخہ رگوں اور گیچوں کی تنظیم، رگیت۔
صفت ذاتی
١ - کھلا ہوا، کشادہ، وسیع۔