منفردہ

( مُنْفَرِدَہ )
{ مُن + فَرِدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اجزائے جسمی کی ایک قسم کا نام جو غیر مرکب ہوتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - منفرد، تنہا، اکیلا۔