منفرداًً

( مُنْفَرِداًً )
{ مُن + فَرِدَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - الگ الگ، ایک دوسرے سے الگ، تنہائی کی حالت میں، انفرادیت کے ساتھ۔