منفرط

( مُنْفَرِط )
{ مُن + فَرِط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑھا ہوا، سرے کا؛ (مجازاً) کسی تحریر یا آیت وغیرہ سے پہلے لکھا ہوا (کلمہ وغیرہ)۔