منہ بولتی

( مُنْہ بولْتی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بول (و مجہول) + تی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے دیکھنے سے یہ معلوم ہو کہ بس اب منھ سے بولی (عموماً تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔