منہ بولتی تصویر

( مُنْہ بولْتی تَصْوِیر )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بول (و مجہول) + تی + تَص + وِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر۔