منہ بولتی مورت

( مُنْہ بولْتی مُورَت )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بول (و مجہول) + تی + مُو + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر۔