منہ بولی

( مُنْہ بولی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیرحقیقی، جو سگی نہ ہو (ماں یا بیٹی وغیرہ)۔