ڈریکولا

( ڈِرَیکولا )
{ ڈِرَے (ی لین) + کو (و مجہول) + لا }
( انگریزی )

تفصیلات


Dracula  ڈِرَیکولا

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٩ء میں "نیلا پتھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - انگریزی ادب کا ایک تخیّلاتی، درندہ صفت، وحشی، ڈراؤنا شخص۔
"اچھا تو آپ امتیاز کو وحشی اور ڈریکولا کہہ رہے ہیں۔"      ( ١٩٧٩ء، نیلا پتھر، ٢٤ )