منہ بھر کے

( مُنْہ بَھر کے )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + بَھر + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جی بھر کر، پوری پوری طرح، بھرپور، بہت زیادہ؛ بالکل، سراسر۔