منہ پھولا

( مُنْہ پُھولا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + پُھو + لا }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے، ہر وقپت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا۔