عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم 'صفت' کے ساتھ کسرۂ 'صفت' بڑھا کر عربی سے مشتق اسم صفت 'نسبتی' ملنے سے مرکب ہوا۔ مذکور ترکیب میں 'صفت' بطور موصوف اور 'نسبتی' صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور "اردو قواعد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔