منہ چنگ

( مُنْہ چَنْگ )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + چَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ساز جو منھ میں دبا کر ہاتھ کی ایک انگلی سے بجایا جاتا ہے۔