منہ دیکھا

( مُنْہ دیکھا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منھ دیکھنے والا، مطیع، حلقہ بگوش، تابع، حکم بردار، منتظر حکم؛ جیسے: ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں۔