منہ دیکھی

( مُنْہ دیکھی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) + کھی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ۔