منہ دیکھے کی

( مُنْہ دیکْھے کی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) + کھے + کی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جھوٹی، ظاہری، دکھاوے کی، اوپری۔