منہ دیکھے کی یاری

( مُنْہ دیکْھے کی یاری )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) + کھے + کی + یا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ظاہری دوستی، ظاہری محخبت۔