منہ دیکھے کی باتیں

( مُنْہ دیکھے کی باتیں )
{ مُنْہ (ن مغنونہ ) + دے (ی مجہول) + کھے + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوپری باتیں، ظاہری باتیں، دکھاوے کی باتیں۔