منہ دیکھے کی تعریف

( مُنْہ دیکھے کی تَعرِیف )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) + کھے + کی + تَع + رِیف }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو، خوشامدانہ تعریف۔