منہ دیکھے کی چاہ

( مُنْہ دیکھے کی چاہ )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + دے (ی مجہول) + کھے + کی + چاہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دکھاوے کی محبت، جھوٹی محبت۔