منہ فق

( مُنْہ فَق )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + فَق }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اداس، بدحواس، حواس باختہ نیز بدحواسی کے عالم میں، اداس ہو کر۔