منہ کا پھوپڑ

( مُنْہ کا پُھوپَڑ )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + پُھو + پَڑ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے بات کرنے تمیز نہ ہو، بدلگام، منہ پھٹ۔