منہ کا سخت

( مُنْہ کا سَخْت )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + سَخْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منھ اور (گھوڑا) جو لگام کے اشارے کی پروا نہ کرے۔