منہ کا کچا

( مُنْہ کا کَچّا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + کَچ + چا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جش کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا۔