منہ کا کڑا

( مُنْہ کا کَڑا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + کَڑا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منھ کا مضبوط، منھ زور، صادق القول؛ (مجازاً) منھ پھٹ، بدزبان۔