منہ کا میٹھا

( مُنْہ کا مِیٹھا )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + می + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چکنی چپڑی باتیں کرنا، بظاہر اچھ ا مگر دل میں کھوٹ رکھنے والا، منافق۔