منہ کا نرم

( مُنْہ کا نَرْم )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کا + نَرْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے۔