منہ کی کچی

( مُنْہ کی کَچّی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کی + کَچ + چی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منھ کا کچا کی تانیث؛ وہ عورت جس کی بات ناقابل اعتبار ہو۔