منہ کی کراری

( مُنْہ کی کَراری )
{ مُنْہ(ن مغنونہ) + کی + کَرا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مضبوط دھار والی، جس کا منھ نہ پھرے (تلوار)۔