منہ کی کڑی

( مُنْہ کی کَڑی )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کی + کَڑی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا منھ سخت ہو؛ مضبوط تلوار جو مڑ نہ سکے۔