منہ کی کہن

( مُنْہ کی کَہَن )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کی + کَہَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زبان سے کہی ہوئی بات، منھ سے نکلا ہوا قول، کسی کا قول۔