منہ کی گالی

( مُنْہ کی گالی )
{ مُنْہ (مغنونہ) + کی + گا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کی زبان کی بری بات، گالی گفتار۔