منہ کے بل

( مُنْہ کے بَل )
{ مُنْہ (ن مغنونہ) + کے + بَل }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - سر کے بل، سر کی جانب سے، چہرے کی طرف سے، اوندھے منہ۔