موٹھ کا دانہ

( موٹھ کا دانَہ )
{ موٹھ + کا + (و مجہول) + کا + دا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دلی ہوئی موٹھ جو گھوڑوں کو کھلاتے ہیں۔