مودت نامہ

( مَوَدَّت نامَہ )
{ مَوَد + دَت + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محبت نامہ، محبت اور اخلاص سے پر خط۔