موئے مقدس

( مُوئے مُقَدَّس )
{ مُو + اے + مُقَد + دَس }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سر یا ریش مبارک کے بال۔